السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔
تمام ذاکر ساتھیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حضرت جی دامّت برکاتہ الحمدللہ عمرہ کی سعادت حاصل کرکےاور سعودیہ میں ایک ماہ کے قیام کے بعد واپس پاکستان تشریف لا چکے ہیں۔